وزیراعظم کی تقریر سن کر اب ہم کم از کم گھبرائيں گے نہيں، عوام نے پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کا زبردست خیرمقدم کیا ہے، ہا ايسے ہي فيصلے کرتے رہيں تو اگلي باری بھی آپ کی ہوگي، کچھ شہریوں کو دوبارہ قیمتیں بڑھنے کا دھڑکا لگا ہے۔ عوام کیا کہتے ہیں آپ بھی سنیں۔
from SAMAA https://ift.tt/wQyVULl
No comments:
Post a Comment