ارطغرل پاکستان میں کیوں دکھایاگیا؟ ارسلان نصیر نے وجہ بتادی

یوٹیوبر اور اداکار ارسلان نصیر نے ازرا ہ مذاق ایک ٹوئٹ میں پاکستانی عوام کو ڈرامہ ارطغرل غازی دکھانے کی وجہ بتادی ۔

پاکستانی یوٹیوبر اور اداکار ارسلان نصیر نے حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اپنے ٹوئٹر اکاوٗنٹ کے زریعے سے کہا کہ پاکستانی عوام کو ارطغرل دکھایا ہی اسی لئے گیا تھا تاکہ عوام گاڑیوں کے بجائے گھوڑوں پر سفر کرنا شروع کردے۔

واضح رہے کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے 3 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے، جس سے نئی قیمت 159 روپے 86 پیسے ہوگئی ہے۔



from SAMAA https://ift.tt/dGvW97e

No comments:

Post a Comment

Main Post

Music legend Fela Kuti becomes first African to get Grammys Lifetime Achievement Award

Almost 30 years after he died, the Nigerian will posthumously receive a Lifetime Achievement Award. from BBC News https://ift.tt/eOB0Tnc