چولستان جیپ ریلی کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، ریسر اور ساتھی ڈرائيور محفوظ رہے۔
جنوبی پنجاب میں چولستان جیپ ریلی کے دوران جمعرات کو ڈی کیٹیگری میں حصہ لینے والی ایک گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، تیز رفتار موڑ کاٹتے ہوئے گاڑی کا پہیہ نکل گیا جس سے گاڑی الٹ گئی۔
خوش قسمتی سے ریسر حمید خان مزاری اور ساتھی ڈرائیور سعد اللہ مزاری محفوظ رہے، گاڑی کو ٹریک سے ہٹاکر کوالیفائنگ مرحلہ پھر سے شروع کردیا گیا۔
from SAMAA https://ift.tt/fCx0Y4I
No comments:
Post a Comment