
سوشل میڈیا پر اکثر ہی پاکستانی ڈرامے اپنی کہانی اور کرداروں کے باعث زیر بحث آتے رہتے ہیں لیکن کون جانتا تھا کہ 2020 نشر ہونے والے ڈرامے ایک کلپ اچانک سوشل میڈیا پر وائرل ہو جائے گا۔
سوشل میڈیا پر وائر ہونے ڈرامے کے کلپ دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک دلہن کو شادی کی پہلی رات پر اپنے دولہا سے منھ دکھائی کا تحفہ قبول کرتے دکھا جا سکتا ہے، دلہن کی تعریف کرتے کرتے جب دولہا دلہن کو مخاطب کرتے ہوئے کہتا ہے کہ’ایک بات بتاؤ فضہ۔۔۔‘جس کے بعد دلہن نے جھٹک کر اپنا ہاتھ چھڑوا لیا اور جواب دیا کہ ’میں فضہ نہیں بلکہ شزا ہوں‘۔
What the Fuck??? pic.twitter.com/EsH3Ndzciq
— تلمیذ (@uncletaz92) February 2, 2022
یہ کلپ ڈرامہ’حقیقت‘ کے نئے کھیل ’جڑواں‘کی ایک قسط کا ہے جس کی کہانی دو جڑواں بہنوں فضا اور شزا کے گرد گھومتی ہے، جو زندگی میں ہم شکل ہونے کا جہاں بہت فائدہ اٹھاتی ہیں وہیں اس بنیاد پر انھیں ہونے والے نقصانات کی بھی ایک طویل فہرست ہے۔
ڈرامے کا دو سال پرانہ کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا صارفین نے مزاحیہ میمز کے ساتھ اس پر تبصرے شروع کردیئے۔
shiza and fiza memes lessgooo pic.twitter.com/lYqFALnL71
— Anas. (@teepusahab) February 3, 2022
Fiza & Shiza scenes in cricket terms: pic.twitter.com/ucIbO2pNnN
— S A A D | LQ(@SaadSays22) February 3, 2022
If Fizza n Shiza had followed Teja’s example, this wouldn’t have happened
— Biased Cricketing Opinions (@Thakthakmisbah1) February 3, 2022#Shiza #Fiza pic.twitter.com/8FaBmNGFQ4
Shiza Fizza pic.twitter.com/3QsshONBJB
— Hira. (@HeeriPeeri) February 3, 2022
Khalid uncle ki mufti sb se baat huwi hai masly ka hal nikalny:
— Arab khan Marwat (@Arabkhan) February 3, 2022
Meanwhile Mufti sb:#Shiza #Fiza #Zain #Faraz pic.twitter.com/BDv9jugFLl
Rare picture of Fiza and Shiza pic.twitter.com/7B4ZdCdgbv
— Sana (@its_medicoo) February 3, 2022
zain after finding out fiza nahi shiza hai pic.twitter.com/pJ5ODsCiUG
— Ayesha (@chaichaiye) February 3, 2022
رپوٹ کے مطابق بی بی سی سے بات کرتے ہوئے ڈرامے شزا کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ کرن تعبیر کا کہنا تھا کہ لوگوں کو چاہیے کہ وہ ایک چھوٹے کلپ کی بنیاد پر ڈرامے کی مکمل کہانی کو پرکھا نہ کریں بلکہ ڈرامہ کیسا ہے اس کا فیصلہ پورا ڈرامہ دیکھنے کے بعد ہی کریں۔
ان کا کہنا تھا کہ انھیں سمجھ نہیں آ رہی کہ اس کلپ میں بھلا ایسا کیا ہے جو یہ اس وقت ٹوئٹر پر اس قدر زیر بحث ہے، اس کے ساتھ کرن نے دلہن کے تبدیلی کا سارا ماجرا بھی سنا دیا۔
دراصل ڈرامے کی کہانی کچھ یوں ہے کہ دو جڑواں بہنوں شزا اور فضا کی شادی ان کے ماں باپ دو بھائیوں سے طے کی تاہم ارینج میرج ہونے کی وجہ سے لڑکے کے ماں باپ نے بڑے فخر سے دعویٰ کیا کہ ان کے بیٹے ان کے فیصلے کو بغیر کسی سوال اور مطالبے کے مان لیں گے لہٰذا انھوں نے لڑکیوں کے تصویر نہیں مانگی۔
Where is their #Fiza and #Shiza?#fizaShiza pic.twitter.com/I7Uj57JtC7
— MUHAMMAD SHAHEER (@shaheerzzz) February 3, 2022
I’m asking for the last time. Who is #Fiza and who is #Shiza
— Inaya fatimapic.twitter.com/CJ9sduOqiV
(@engineer_hun_yr) February 3, 2022
جب لڑکے کے گھر والوں نے تصویر نہیں مانگی تو مروت میں لڑکیوں کے والدین نے بھی تصویر کا تقاضہ نہیں کیا لیکن معاملہ یہاں ختم نہیں ہوتا، اس کہانی میں بھی ایک پھپھو کی سازش نکلی۔
Meanwhile phupho:#Fiza #Shiza pic.twitter.com/0WmzS0QRHq
— afifa. (@notsinfenazuk) February 3, 2022
لڑکوں کی پھپھو جو اپنی بیٹی کی شادی ان میں سے ایک بھتیجے کے ساتھ کرنا چاہتی تھی نے سوچی سمجھی سازش کے تحت ان لڑکیوں کے کمرے تبدیل کر دیے اور اس طرح فضہ شزا کے شوہر زین کے پاس چلی گئی اور شزا ، فضہ کے شوہر فراز کے پاس چلی جاتی ہے ۔
from SAMAA https://ift.tt/sh8v17u
(@SaadSays22)


(@engineer_hun_yr)
No comments:
Post a Comment