احسن خان اور نیلم منیر کی فلم ’چکر‘، ویڈیو دیکھیں

پاکستانی اداکار احسن خان اور نیلم منیر نئی فلم چکر کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا ہے۔

احسن خان اور نیلم منیر چکر میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں،دیگر فنکاروں میں جاوید شیخ اور یاسر نواز کو بھی ٹیزر میں اداکاری کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

فلم چکر کے ٹیزر کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ فلم کی کہانی جرم و سزا اور قتل کے کیس پر مبنی ہے جس میں ظاہری طور پر مرکزی اداکارہ کا اغواء، موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان کا حملہ، لاہور میں موجود مرکزی اداکاروں کی پریشانی سمیت دیگر مناظر دکھائے گئے ہیں۔

 اس سے قبل اداکارہ ندا یاسر کا اپنی سالگرہ کے موقعے پر ریلیز کی گئی فلم چکر کا ٹیزر سوشل میڈیا پر ریلیز کرتے ہوئے گزشتہ روز کہنا تھا کہ پاکستان میں جرم و سزا پر مبنی فلمیں نہیں بنائی گئیں، جیسا کہ چکر میں کیا گیا ہے۔

ندا یاسر کے مطابق بھی فلم چکر کی کہانی قتل کے ایک کیس کے گرد گھومتی ہے جبکہ ٹیزر میں تمام فنکار متجسس انداز میں اپنا اپنا کردار نبھاتے نظر آتے ہیں جس سے یاسر نواز، احسن خان اور نیلم منیر سمیت تمام فنکاروں کو مثبت توقعات ہیں۔



from SAMAA https://ift.tt/3EKjbd10F

No comments:

Post a Comment

Main Post

'We have been ready for so long': Thailand legalises same-sex marriage

It means LGBT couples now have the same rights as any other couple - the culmination of a decades-long campaign. from BBC News https://ift...