عالمی انسداد پولیو پروگرام اسٹریٹیجی کمیٹی کے وفد کا پاکستان کا دورہ

عالمی انسداد پولیو پروگرام اسٹریٹیجی کمیٹی کے وفد نے پاکستان کا دورہ کیا۔

رپورٹس کے مطابق نگران وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان سے ملاقات میں موذی مرض کے خاتمے کیلئے اقدامات تیز کرنے پر غور کیا گیا۔

سربراہ جی پی ای آئی اسٹریٹیجی کمیٹی ایڈن اولیری سے ملاقات میں نگران وزیر صحت نے کہا کہ پولیو کےخاتمے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام جاری ہے۔

ہائی رسک ایریاز کیلئے مؤثر حکمت عملی تشکیل دی گئی ہے۔

ایڈن اولیری نے کہا پولیوکے خاتمے کیلئے تمام کوششیں بروئے کار لائیں گے۔

اس بات پر بھی زور دیا کہ پاکستان اور افغانستان پولیو کے خاتمے کیلئےسنجیدہ اقدامات یقینی بنائیں۔

پولیو وائرس کی منتقلی کو روکنے کیلئے ہر ممکن اقدام میں تعاون جاری رکھیں گے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/CgdxKAu

No comments:

Post a Comment

Main Post

Gaza parents desperate as children face starvation under Israeli blockade

The BBC's Fergal Keane reports on the rise of malnutrition in Gaza's children. from BBC News https://ift.tt/QTuj9DV