بلوچستان میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہری خوفزدہ ہو گئے۔
زلزلہ کوہ پیما مرکز کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار کے شمال مغرب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلہ کا مرکز ضلع قلات تھا۔زلزلے کی شدت 4.3 نوٹ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔
زلزلہ آنے کے بعد شہری خوف زدہ ہو گئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھرو ں سے باہر نکل آئے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/3qHgcor
No comments:
Post a Comment