کراچی اورنگی ٹاؤن سیکٹر میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے آلوپیاز کا بیوپاری جاں بحق

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹرساڑھے گیارہ میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے آلوپیازکا بیوپاری جاں بحق ہوگیا،مقتول سبزی لینے نکلا تھا۔

کراچی اورنگی ٹاؤن سیکٹرساڑھے11صدیق اکبرمسجد کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ فائرنگ سےآلو پیازکا بیوپاری جاں بحق،لاش عباسی شہیداسپتال منتقل کردی گئی۔ مقتول کی شناخت48 سالہ نسیم کے نام سے ہوئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول سبزی لینے نکلاتھا، گھرکے قریب مسلح ملزم نے لوٹ مارکی، لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے مقتول موقعے پر ہی جاں بحق ہوگیا، مقتول6بیٹوں کاباپ تھا، واقعے سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/jJd3Ty7

No comments:

Post a Comment

Main Post

Four challenges facing New York City Mayor Mamdani

Can the Democratic socialist deliver on the big cost-of-living promises that propelled him to victory? from BBC News https://ift.tt/b2jACa...