وزیراعظم نے پنجاب کے بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کی ہدایت کردی

وزیر اعظم شہباز شریف نے نگران حکومت کو پنجاب کے بجٹ 2023-24 میںعوام کو ریلیف دینے کی ہدایت کر دی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ماڈل ٹاون لاہورمیں پنجاب کے بجٹ کو فائنل کرنے سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی ،چیف سیکٹری پنجاب سمیت اہم صوبائی سیکرٹریز اجلاس میں شریک ہوئے۔

اجلاس میں وزیراعظم شہبازشریف نے نگران حکومت اوربیوروکریسی کوعوام کو ریلیف دینے اور ترقیاقی منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایات کیں۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/5XnRsDU

No comments:

Post a Comment

Main Post

Gaza parents desperate as children face starvation under Israeli blockade

The BBC's Fergal Keane reports on the rise of malnutrition in Gaza's children. from BBC News https://ift.tt/QTuj9DV