مجھے مائنس کرنے سے پاکستان کا فائدہ ہے، تومائنس ہوجاتاہوں،عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے مائنس کرنے سے پاکستان کا فائدہ ہے توبتادیں ، مائنس ہوجاتاہوں ۔

کارکنوں سے ویڈیو خطاب میں عمران خان نےالزام لگایا کہ سازش ہورہی ہے کہ تحریک انصاف الیکشن کے قابل نہ رہے ، اسٹیبلشمنٹ سے پوچھتا ہوں اس سے ملک کوکیا فائدہ ہے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ ججزاورعدالتوں پردباؤ ڈالا جارہاہے کہ پی ٹی آئی کوریلیف نہ ملے ،میں ملک سے باہرکیوں جاؤں گا؟میری کون سی جائیدادیں ہیں۔

عمران خان نے کہا کہ الیکشن نہیں کرائے گئے ،اب نگراں حکومتیں غیرقانونی ہوچکی ہیں،پاکستان آئین سے ہٹ کرنظریہ ضرورت پرچل رہاہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/IXkU5qJ

No comments:

Post a Comment

Main Post

World's youngest reigning traditional monarch dies aged 34

King Oyo ascended to the throne of Uganda's Tooro kingdom when he was just three years old. from BBC News https://ift.tt/XUZ1pd0