سوڈان میں پھنسے پاکستانیوں کی حکومت سے مدد کی اپیل

سوڈان میں پھنسےپاکستانی شہریوں نے حکومت سےمدد کی اپیل کر دی۔

تفصیلات کے مطابق خانہ جنگی کی صورتحال میں گھرےملک سوڈان میں اب بھی پاکستانی شہری پھنسے ہوئے ہیں ، سوڈان ائیرپورٹ کےباہربےیارومددگارمددکےمنتظر پاکستانیوں نے حکومت پاکستان سے فوری مدد کی اپیل کی ہے۔

پاکستانی شہریوں نے کہا ہے کہ ہم 30اپریل سے یہاں پھنسے ہوئےکھلےآسمان تلےبیٹھےہیں۔

شہریوں کا کہناتھا کہ 200کے قریب پاکستانی ابھی بھی یہاں پھنسے ہوئے ہیں،کوئی مددگارنہیں،پاکستانی سفارتخانہ بھی ہمارے ساتھ کوئی تعاون نہیں کررہا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/68fxGER

No comments:

Post a Comment

Main Post

How US commerce secretary's Epstein links were uncovered by British whistleblower

Simon Andriesz made the discovery about Howard Lutnick in publicly released Epstein files. from BBC News https://ift.tt/Y6thTJM