قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی منانےکیلئےتیاریاں جاری ہیں۔اسلام آبادپارلیمنٹ ہاؤس کی راہداریوں میں ایس ایم ڈیز نصب کردی گئیں۔
پارلیمنٹ ہاؤس کےصدردروازے پر1973 کےآئین کی منظوری کی تصویری نمائش کااہتمام کیا گیا۔پارلیمنٹ ہاؤس اورپارلیمنٹ لاجزکےسامنےآئین کی یادگارکا سنگِ بنیاد رکھا جائے گا۔
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا وقت تبدیل کردیا گیا
اسپیکرقومی اسمبلی آج ساڑھے9 بجےآئین پاکستان کی یادگار کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔اسلام آباد،اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف پریس کانفرنس بھی کریں گے۔اسپیکرقومی اسمبلی جمہوریت کےگمنام ہیروزکی یادگارپرپھولوں کی چادرچڑھائیں گے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/RIu24Hf
No comments:
Post a Comment