رات سے لاہورمیں چلنے والی تیزہواؤں اور مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش سے لاہور کا موسم سرد ہوگياہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ہے آج بھی دھوپ اوربادلوں میں آنکھ مچولی جاری رہنے کا امکان ہے۔
کراچی میں آئندہ 3 دن موسم کیسا رہے گا؟، محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئی
رات گئے ہونے والی بارش کے بعد لاہور کا موسم سرد ہوگیا۔تیزہوائیں چلنے سے درجہ حرارت ميں کمي،15ڈگری سینٹی گریڈريکارڈ کیا گیا۔
مختلف علاقوں میں بارشیں اور برفباری؛ موسم سرد ہوگیا
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہوراب بھی دوسرے نمبر پر ہے۔لاہور شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 200 سے تجاوز کر چکا ہے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/7x4Jr9m
No comments:
Post a Comment