پاکستان کرکٹ بورڈ اور غیر ملکی کوچز کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

پی سی بی نے غیر ملکی کوچز کی تمام شرائط مان لیں اورکنٹریکٹ پر دستخط کرنے کے لئے لیٹر ارسال کردئیے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ براڈ برن اوربیٹنگ کوچ اینڈریو پیوٹک گيارہ اپریل کو اسکواڈ کو جوائن کرینگے۔

سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی آفر قبول کرلی

پاکستان ٹیم کےکنسلٹنٹ مکی آرتھرنے کنٹریکٹ پردستخط کردئیے۔ مکی آرتھر اسکواڈ کواٹھارہ اپریل کو جوائن کرینگے۔ مکی آرتھر لاہورمیں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی میچزمیں قومی اسکواڈ کے ہمراہ نہیں ہونگے۔

بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان آنے پر رضامند

براڈ برن اوراینڈریو پیوٹک قومی اسکواڈ پر لاہورٹی ٹوئنٹی میچز سے ہی کام کر ینگے۔مورنے مورکل آئی پی ایل میں مصروف ہيں جس کے باعث عبوری باولنگ کوچ عمر گل اسکواڈ کے ہمراہ کام کرینگے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/9iO2cBb

No comments:

Post a Comment

Main Post

Americans brace to start New Year without healthcare

More than 20 million Americans are preparing for steeper healthcare costs in the New Year because of expiring subsidies. from BBC News htt...