گیس بحران میں گھرے سندھ کے باسیوں کےلئےخوشخبری

گیس بحران میں گھرے سندھ کے باسیوں کےلئے خوشخبری آگئی،جس سے سندھ بھر میں گیس کے بحران کا خاتمہ ہوتا نظر آرہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیرامتیاز شیخ نے بی ٹو بی کے تحت چارسومیگا واٹ کے سولر پارک کے قیام کا اعلان کردیا۔

امتیاز شیخ نےکہا کہ سندھ بھرمیں سولر اورونڈوز کی پالیسی بنائی ہے، ماضی کی حکومت نے توانائی کے سندھ کے منصوبوں کو روکا گیا، لہذا اب سندھ میں بی ٹو بی کے تحت چارسومیگا واٹ کے سولر پارک کے قیام عمل میں لایا جائے گا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/uvR1NLl

No comments:

Post a Comment

Main Post

Watch: 'Time for Ukraine to get a new president', says Trump

The US president's said President Volodymyr Zelensky "wants to make problems for the world". from BBC News https://ift.tt/Or...