وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس پھر طلب کرلیا ہے۔
وزیراعظم وفاقی کابینہ کےاجلاس کی صدارت کریں گے۔اجلاس میں سپریم کورٹ فیصلےاورآئندہ کےقانونی وسیاسی لائحہ عمل پرمشاورت ہوگی۔اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔
سپریم کورٹ: پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ
from Samaa - Latest News https://ift.tt/3zP6LSv
No comments:
Post a Comment