عید پر بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں عید کے دنوں میں مطلع صاف اورکہیں ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے،سمندری ہوائیں بحال رہیں گی۔موسم گرم ہی رہنے کا امکان ہے جبکہ بارش کا کوئی امکان نہیں۔

آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

دوسری محکمہ موسمیات نے پنجاب بھر میں بارشوں سے متعلق منگل سے پیشگوئی کررکھی ہے۔جبکہ عید پربھی بارش کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے ۔جبکہ شہرلاہورمیں آج مطلع ابرآلود ہےٹھنڈی ہوا چلنے سے موسم خوشگوارہوگیا ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/vsP9JbK

No comments:

Post a Comment

Main Post

Afghan refugees feel 'betrayed' by Trump order blocking move to US

Several Afghans tell the BBC the US has "turned its back" on them, despite years of working alongside Americans in Afghanistan. ...