نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے مبینہ قاتلانہ حملوں کے بیان پرانکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ کرلیا۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹرپرجاری ایک بیان میں محسن نقوی نے کہا ہےعمران خان کے مبینہ قاتلانہ حملوں کے بیان کی انکوائری کے لیے کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔
نگران وزیراعلیٰ نے کہا پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی طرف سے لگائے گئے سنگین الزمات کی تحقیقات کی جائیں گی ۔
محسن نقوی نے کہا انکوائری کے بعد ہر صورت سخت ایکشن لیا جائے گا۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/dia3w9g
No comments:
Post a Comment