پارلیمنٹ ہاؤس کی بندش کا فیصلہ واپس لےلیاگیا ہے،اسپیکرقومی اسمبلی کی جانب سےملازمین کو دی جانےوالی چھٹیاں بھی ختم کردی گئی ہیں۔
اسپیکرنےیوم پاکستان ڈےپریڈکےسلسلےمیں 21اور22مارچ کوچھٹیوں کااعلان کیا تھا ،لیکن اب پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس کی تیاریوں کیلئے2چھٹیوں کافیصلہ واپس لیاگیا ہے۔
تاہم اب22 مارچ کو پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس شام 4بجےپارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/qVntdDA
No comments:
Post a Comment