پی ٹی آئی ایم پی اے ارسلان تاج گرفتار

کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ارسلان تاج کو گرفتارکرلیاگیا ہے۔پی ٹی آئی ترجمان کے مطابق ارسلان تاج کوان کی رہائش گاہ گلشن اقبال سے گرفتار کیا گیا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ ارسلان تاج کو سادہ لباس اہلکاروں نے گرفتار کیا۔دوسری جانب کراچی میں پولیس کی جانب سے فجر کے اوقات رکن سندھ اسمبلی راجا اظہر کے گھر پر چھاپہ مارا گیا تھا۔

ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ پولیس کی جانب سےراجا اظہرکی فیملی کوہراساں کیاگیا۔ ترجمان کےمطابق کراچی پولیس کے چھاپے کے وقت ایم پی اے راجا اظہرگھرپرموجود نہیں تھے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/YQHV1r3

No comments:

Post a Comment

Main Post

Former US President Bill Clinton admitted to hospital with fever

The 42nd president is at a Washington DC hospital, and is in "good spirits", according to a spokesman. from BBC News https://ift...