ہری پورمیں گاڑی پر فائرنگ،پی ٹی آئی رہنما سمیت8 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد میں ہری پور کے علاقے حویلیاں میں گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں میں تحصیل ناظم پی ٹی آئی رہنما عاطف منصف سمیت 8 افراد جاں بحق جبکہ 2 کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔

واقعہ کی اطلاع پرپولیس کی نفری موقع پرپہنچ گئی، جہاں سے شواہدجمع کیےجارہےہیں۔رہنما پی ٹی آئی اپنے گارڈز سمیت لنگڑہ گاؤں سے واپس حویلیاں آرہے تھے۔

ڈی پی او عمر طفیل کے مطابق تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ واقعہ میں6سے7افرادجاں بحق ہوئے،فائرنگ سے 3افراد موقع پر جاں بحق ہوئے۔

عمرطفیل کے مطابق گاڑی تحصیل ناظم عاطف خان کی بتائی جارہی ہے،:فیول ٹینک پھٹنےسےگاڑی میں آگ لگی،گاڑی میں سواردیگرلوگوں کی اموات جلنےکےباعث ہوئی۔ ڈی پی او کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کاشاخسانہ ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/J8PjixA

No comments:

Post a Comment

Main Post

Abductions spark fears of a return to Kenya's dark past

"I was scared he had come to beat me or finish me off," a government critic tells the BBC about his ordeal. from BBC News https:...