پی ایس ایل8 کےلیے کراچی کنگز کا آفیشل نغمہ جاری کردیا گیا

پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کا فیور ملک بھر میں سر چڑھ کر بولنے لگا ہے اور ہر جگہ کرکٹ کے مداح خوش دکھائی دے رہے ہیں۔

پی ایس ایل کا فائنل کون لے اڑے گا اس حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے تاہم ایونٹ میں شامل کراچی کنگز کا آفیشل نغمہ جاری کردیا گیا۔ عاصم اظہر اور علی عظمت نے گایا ہے۔

آفیشل نغمے کی ویڈیو میں شعیب ملک، محمد عامر، عماد وسیم، شرجیل خان اور حیدر علی بھی موجود ہیں۔

خیال رہے کہ پی ایس ایل شیڈول کے مطابق پہلا میچ آج 13 فروری کو ملتان میں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا گیا جبکہ فائنل 19 مارچ کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/0JXYAo3

No comments:

Post a Comment

Main Post

Former US President Bill Clinton admitted to hospital with fever

The 42nd president is at a Washington DC hospital, and is in "good spirits", according to a spokesman. from BBC News https://ift...