یو اے ای کے صدر محمد بن زید النہیان کی رحیم یار خان آمد

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر پنجاب کے صوبے رحیم یار خان پہنچیں گے۔

وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف چاندنہ ائیرپورٹ رحیم یار خان پر متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب جناب محمد بن زید النہیان کا پاکستان پہنچنے پر استقبال کریں گے۔

بعد ازاں دونوں رہنماء پاکستان اور متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) کے مابین برادرانہ تعلقات کے مزید فروغ اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

پرنس شیخ سلطان بن ہمدان رحیم یار خان سے ملحقہ چولستان میں ایک ہفتے تک قیام کریں گے۔

سرکاری سطح پر چولستان میں ایک ہفتے قیام سے متعلق مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/YSEwjNM

No comments:

Post a Comment

Main Post

Thousands flee clashes between Syrian government and Kurdish fighters in Aleppo

At least 12 people have reportedly been killed in the city, where the army is demanding Kurdish fighters leave two neighbourhoods. from BB...