مریم نواز رواں ماہ کے تیسرے ہفتے وطن واپس آئیں گی،مریم اورنگزیب

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مریم نواز رواں ماہ کے تیسرے ہفتےوطن واپس آئیں گی۔

ٹویویٹر پیغام میں مریم اونگزیب نے لکھا کہ مریم نواز سرجری کے سلسلے میں جنیوا روانہ ہوئیں، قائد ن لیگ نوازشریف بھی مریم نواز کے ساتھ ہیں۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ مریم نواز رواں ماہ وطن واپسی پربطورپارٹی چیف آرگنائزرذمہ داریاں سنبھالیں گی۔

خیال رہے کہ مریم نواز کو پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر نائب صدر کے عہدے پر تقرر کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز وزیر اعظم شہباز شریف نے بطور پارٹی صدر ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق مریم نواز کو نائب صدارت کا عہدہ دینے کے ساتھ ساتھ مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر بھی مقرر کیا گیا ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/VmAJc3r

No comments:

Post a Comment

Main Post

Former US President Bill Clinton admitted to hospital with fever

The 42nd president is at a Washington DC hospital, and is in "good spirits", according to a spokesman. from BBC News https://ift...