جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کئی یوسیز پر ان کے نتائج کو تسلیم کیا گیا، جماعت اسلامی نمبر ون پارٹی ہے، نمبر ون تسلیم کیا جائے، تمام قانونی راستے اختیار کریں گے۔
امیر جماعت اسلامی کراچی اور میئر کراچی کے مضبوط امیدوار حافظ محمد نعیم کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی نمبر ون پارٹی ہے، تسلیم کیا جائے، 94 نشستیں جیت چکے ہیں، ہمارے پاس فارم موجود ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کئی یوسیز پر ہمارے نتائج کو تبدیل کیا گیا ہے، تمام قانونی راستے اختیار کریں گے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/7ELoe9Q
No comments:
Post a Comment