سیکورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کو بڑی تباہی سے بچالیا

محکمہ انسداد دہشتگردی مردان ریجن اور انٹیلی جنس ایجنسی نے مشترکہ کارروائی کرکے ملک کو بڑی دہشتگردی سے بچالیا، مشترکہ کارروائی میں دہشت گرد خودکش جیکٹ سمیت پکڑا گیا۔

خیبرپختونخوا میں انسداد دہشت گردی مردان ریجن اور انٹیلی جنس ایجنسی نے مشترکہ کارروائی کرکے دہشت گرد تنظیم کے اہم کارندے عبدالکبیر ولد محمد خان کو گرفتار کرکے خود کش جیکٹ اور دستی بم برآمد کرلیا۔

فورسز نے مشترکہ کارروائی مہاجر کیمپ اکوڑہ ضلع نوشہرہ میں کی، دہشت گرد کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/4DqBEJc

No comments:

Post a Comment

Main Post

Former US President Bill Clinton admitted to hospital with fever

The 42nd president is at a Washington DC hospital, and is in "good spirits", according to a spokesman. from BBC News https://ift...