فیفا ورلڈکپ: کروشیا نے کوارٹر فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا

قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میچ میں کروشیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جاپان کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔

جاپان اور کروشیا کے درمیان میچ مقررہ وقت میں مقابلہ 1-1 گول سے برابر رہا تھا۔ دونوں ٹیموں کو 4،4 پینالٹی دی گئی۔ میچ کا فیصلہ پنالٹی کک پر ہوا۔

پینالٹی پر پہلی باری کروشیا کی تھی اور نکولا ولاسچ نے گول کردیا۔ پینالٹی شوٹس پر کروشیا نے 3 بار گیند کو جال کی راہ دکھائی جبکہ جاپان صرف ایک گول کرسکا۔

کروشیا نے یہ مقابلہ پینالٹی شوٹ آؤٹ پر 1-3 سے اپنے نام کرلیا اور کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/KJpW5bD

No comments:

Post a Comment

Main Post

Taliban releases detained US citizen Faye Hall

The US's former envoy to Kabul said that Ms Hall is now in the care of Qatari officials and would "soon be heading home". fr...