گھرواپسی کا احساس ہمیشہ خوشگوار ہوتا ہے ،ملالہ یوسف زئی

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی والد اور شوہر کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئیں۔

ملالہ یوسف زئی لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہیٰ سے ملاقات کریں گی جبکہ دیگر حکومتی عہدیداروں سے بھی ملاقاتیں طے ہیں۔

ملالہ یوسف زئی پاکستانی لڑکیوں کی تعلیم کیلئے مختلف ایونٹس میں بھی شریک ہوں گی۔ ٹویٹر پیغام میں ملالہ یوسف زئی کا کہنا ہے کہ گھر واپسی کا احساس ہمیشہ خوشگوار ہوتا ہے۔

خیال رہے کہ ملالہ یوسف زئی نے اکتوبر میں سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرکے 7 لاکھ ڈالرز کی امداد کا اعلان کیا تھا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/S7vNrZO

No comments:

Post a Comment

Main Post

Watch: 'Time for Ukraine to get a new president', says Trump

The US president's said President Volodymyr Zelensky "wants to make problems for the world". from BBC News https://ift.tt/Or...