وزیراعظم شہباز شریف کا آج پریس کانفرنس کرنے کا امکان

وزیراعظم شہبازشریف کی آج پریس کانفرنس متوقع ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف آج لاہور سے اسلام آباد پہنچیں گے، اور آج ان کا پریس کانفرنس کرنے کا امکان ہے، جس میں وہ ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر گفتگو کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزيراعظم پریس کانفرنس میں ڈیلی میل کی وضاحت اور خود پر الزامات ثابت نہ ہونے پر قوم کو آگاہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم سیاسی رابطوں اور آئندہ کی سیاسی حکمت پر بھی گفتگو کریں گے اور مشکل معاشی فیصلوں اور عوام کو ریلیف دینے سے متعلق بات کریں گے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/sbyXGKO

No comments:

Post a Comment

Main Post

Taliban releases detained US citizen Faye Hall

The US's former envoy to Kabul said that Ms Hall is now in the care of Qatari officials and would "soon be heading home". fr...