ملک میں نئے صوبوں کے قیام کےلیے خصوصی کمیٹی تشکیل

ملک میں ایک بار پھر نئے صوبوں کے قیام کی کوششوں میں تیزی آ گئی۔

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ملک میں نئے صوبوں کے قیام کےلیے خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی۔

وفاقی وزیر سید خورشید شاہ کی سربراہی میں آئینی ترامیم کیلئے خصوصی کمیٹی میں مرتضیٰ جاوید عباسی،خالد مگسی، نوید جیوا ، رمیش کمار،نزہت پٹھان اورصابرحسین شامل ہیں۔

کمیٹی آرٹیکل 25بی،51، 63بی،92 اور 106 میں ترمیمی بل کا جائزہ لے گی۔ کمیٹی ترامیم اورصوبوں کےقیام سے متعلق اپنی سفارشات تیس روز میں پیش کرے گی۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/52zYvMX

No comments:

Post a Comment

Main Post

Afghan refugees feel 'betrayed' by Trump order blocking move to US

Several Afghans tell the BBC the US has "turned its back" on them, despite years of working alongside Americans in Afghanistan. ...