راؤنڈ آف 16 میں امریکا کو شکست، نیدرلینڈز کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

فیفا ورلڈ کپ کے راؤنڈ آف 16 میں نیدرلینڈز نے امریکا کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔

فیفا ورلڈ کپ 2022 کے پری کوارٹر فائنل مرحلے کا آغاز ہفتے کو ہوگیا ہے، الریان کے خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں نیدرلینڈز نے امریکا کو 3-1 سے شکست دی۔

نیدرلینڈز کے لیے میمفس ڈیپے ، ڈیلی بلائنڈ اور ڈینزیل ڈمفریز نے گول کئے۔ امریکا کی جانب سے میچ کا واحد گول حاجی رائٹ نے 76ویں منٹ میں کیا۔

اس فتح کے ساتھ ہی نیدرلینڈز نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی، اب نیدرلینڈز کا مقابلہ ارجنٹائن یا آسٹریلیا میچ میں سے کسی ایک ٹیم سے ہوگا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/uhE4vY2

No comments:

Post a Comment

Main Post

Former US President Bill Clinton admitted to hospital with fever

The 42nd president is at a Washington DC hospital, and is in "good spirits", according to a spokesman. from BBC News https://ift...