شمالی وزیرستان میں جھڑپ، ایک اہلکار شہید، ایک دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگرد کے قبضےسے اسلحہ، بارودی مواد برآمد کرلیا گیا۔ دہشتگرد سیکیورٹی فورسزکیخلاف کارروائیوں میں ملوث تھا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار شہید ہوگیا۔35 سالہ شہید حوالدار کا تعلق کوہاٹ سے ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے سے دہشت گردوں کو ختم کرنے کیلئے آپریشن جاری ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/u0jOkqo

No comments:

Post a Comment

Main Post

'It's going to get worse': American car buyers brace for sweeping auto tariffs

"The prices in the wholesale market have skyrocketed already and it's going to get worse," one car seller told the BBC. from...