سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ کاروباری شخصیت عمرفاروق سےملاقات وزارت کے دفتر میں وزیراعظم آفس کی ہدایت پر ہوئی تھی۔
سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی عمر فاروق کے ساتھ ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔۔ فیصل واوڈا نے ٹویٹ میں اس پر اپنا موقف بھی دے دیا۔
ٹویٹر پیغام میں فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ عمر فاروق سے ملاقات وزارت کے دفتر میں وزیراعظم آفس کی ہدایت پر ہوئی تھی۔ ان کے علاوہ دیگر 4 وزراء اور تمام وزارتوں کے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔
فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ عمر فاروق اور دیگر سے ملاقات دبئی ڈیلیگیشن کے تحت ہوئی تھی۔ اس تصویر کو جو رنگ دینا چاہیں۔۔ ان کو کوئی ڈر نہیں۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/RktyHA6
No comments:
Post a Comment