مڈل آرڈر کی پرفارمنس پر مجھے بھی فکرمندی ہے، بابراعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ مڈل آڈر کی پرفارمنس پر انہیں بھی فکرمندی ہے کوشش کریں گے اپنی خامیوں کو دور کریں۔

میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا ورلڈ کپ سے پہلے یہ سیریز ہمارے لیے کافی اہم تھی جس میں کافی چیزیں کھل کر سامنے آئی ہیں، بیک ٹو بیک وکٹیں گرنے سے مڈل آرڈر پر پریشر آتا ہے۔

بابراعظم نے کہا انگلینڈ کی ٹیم دوسرے نمبر کی بہترین ٹیم ہے اور انکے کھلاڑی کافی اچھی کرکٹ کھیلتے ہیں، ہمارے کافی کلوز میچز بھی ہوئے ہیں، کبھی ہم جیتتے اور کبھی ہارتے ہیں۔

بابراعظم نے کہا کہ کرکٹ میں کبھی کبھی چیزیں آپ کے حق میں نہیں ہوتیں، کیچز ڈراپ نہیں ہونے چاہئے تھے، کیچز ڈراپ نہ ہوتے تو صورتحال مختلف ہوتی۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/4uFw6Cd

No comments:

Post a Comment

Main Post

Three children drown every day in India's wetlands. But mothers are fighting back

Mothers in the harsh Sundarbans delta are battling the rising tide of child drownings. from BBC News https://ift.tt/h1jnTqH