کراچی: ماڑی پور پر ڈاکو دن دہاڑے پیٹرول پمپ لوٹ کر فرار

کراچی کے ماڑی پور روڈ پر بے خوف ڈاکوؤں نے دن دہاڑے پیٹرول پمپ لوٹ لیا۔ سی سی ٹی وی فویٹج میں ملزمان کے چہرے واضح ہونے کے باوجود قانون کی گرفت ميں نہيں آسکے۔

ماڑی پور روڈ پر واقع پیٹرول پمپ لوٹنے کیلئے ڈاکو موٹرسائیکل پر آئے تھے، جو بغير کسی خوف کے گارڈ سے اسلحہ اور کیشيئر سے 26 ہزار روپے چھین کر فرار ہوگئے۔

واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹيج بھی پوليس نے حاصل کرلی، جس ميں دونوں ڈاکوؤں کے چہرے واضح ہيں، تاہم اب تک ملزمان کو گرفتار نہيں کيا جاسکا ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/Uo5731A

No comments:

Post a Comment

Main Post

Rapid rollback of Kurdish-led forces reshapes Sharaa's Syria

The retreat of the Syrian Democratic Forces (SDF) in the north-east marks the biggest change of control in Syria since the fall of Bashar al...