انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا ملکہ برطانیہ کو خراج عقیدت

ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان میں وجود انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے ملکہ برطانیہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریکٹس سیشن کے دوران انگلش پلیئرز نے بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ لیں اور ملکہ کی یاد میں کچھ دیر کیلئے خاموشی اختیار کی۔

انگلش ٹیم کے کھلاڑیوں نے گرائونڈ میں ملکہ برطانیہ کےلیے خصوصی دعا بھی کروائی۔

ملکہ برطانیہ کوئن الیزبتھ دوئم کی آخری رسومات پیر کو لندن میں ادا کرنے کے بعد سپردخاک کیا گیا تھا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/BlzIPip

No comments:

Post a Comment

Main Post

Former US President Bill Clinton admitted to hospital with fever

The 42nd president is at a Washington DC hospital, and is in "good spirits", according to a spokesman. from BBC News https://ift...