وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ پہنچ گئے، وہ ملکہ کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے جبکہ پیر کو میاں نواز شریف سے بھی ملیں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ لندن پہنچ گئے، ان کے ہمراہ وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب بھی ہیں۔

مزید جانیے: بڑے فیصلوں کیلئے لندن میں لیگی قیادت کا اجلاس پیرکوہوگا

وزیراعظم شہباز شریف ن لیگ کے مشاورتی اجلاس میں شرکت کریں گے اور ملکہ ایلزبتھ دوئم کی آخری رسومات میں بھی شریک ہوں گے۔

وزیراعظم لندن سے امریکا کے شہر نیویارک جائیں گے، جہاں وہ اقوام متحدہ کے سربراہان اجلاس میں شرکت کریں گے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/AH0NvbZ

No comments:

Post a Comment

Main Post

'It seems unjust to me' - Views on Maduro's seizure from Caracas

BBC Mundo has spoken to Venezuelans in the country's capital about the latest US military operation. from BBC News https://ift.tt/DYhL...