سیاستدان فوج کے معاملات میں دخل اندازی نہ کریں، شجاعت

مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کو فوج کے معاملات میں دخل اندازی نہیں کرنی چاہئے۔

اپنے بیان میں چوہدری شجاعت نے کہا سیاستدان فوج کو سیاسی الجھنوں میں نہ ڈالیں، اس سے ہمارے ملکی مفاد کو نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے۔

چوہدری شجاعت نے کہا ٹی وی ڈراموں میں فوج کے کمانڈوز کے نام لے کر ڈرامے کیے جا رہے ہیں۔

مسلم لیگ ق کے سربراہ نے کہا فوج سمیت کسی بھی طبقے کو تنقید کا نشانہ نہیں بنانا چاہئے، سب سیاستدانوں کو اس روش کو ختم کرنے کا عہد کرنا چاہئے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/z9bnPv7

No comments:

Post a Comment

Main Post

Former US President Bill Clinton admitted to hospital with fever

The 42nd president is at a Washington DC hospital, and is in "good spirits", according to a spokesman. from BBC News https://ift...