ورلڈ فوٹوگرافی ڈے پر دیکھیں پاکستان کی خوبصورت تصاویر

ایک اچھی تصویر ہزاروں الفاظ سے زیادہ اثرانگیز ہوتی ہے اور بعض اوقات تصویریں لوگوں کے دل و دماغ پر اتنے گہرات اثرات چھوڑتی ہیں کہ کوئی لمبی تقریر یا تحریر بھی اسکا مقابلہ نہیں کرسکتی۔

دنیا بھر میں ہر سال 19 اگست کو فوٹوگرافی کا عالمی دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد فوٹوگرافی کی حواصلہ افزائی کرنا ہے، جو لوگ تصاویر کے ذریعہ اپنے جذبات، اپنی کہانی اور اپنے فن کو دکھانے کی کوشش کرتے ہیں ان کے لیے یہ دن بہت خاص ہوتا ہے۔

آج کے دن ایک فوٹو گرافر اپنی تصویر کے ذریعہ دنیا کو وہ دکھاتا جو وہ خود دیکھتا ہے، فوٹوگرافرعام سی دکھنے والی چیز کو خاص بنا دیتا ہے اور ایک الگ زاویے سے دنیا کو پیش کرتا ہے۔

ایک رپورٹ کے مطابق موبائل فون اور ڈی ایس ایل آر کیمرے کے ذریعہ پوری دنیا میں ہر برس تقریباً 350 ارب تصاویر لی جاتی ہیں جبکہ روزانہ انسٹاگرام پر تقریباً پانچ کروڑ اسی لاکھ تصاویر اپلوڈ کی جاتی ہیں۔

پاکستانی فوٹوگرافرز کی جانب سے لی گئیں چند بہترین تصاویر جنہیں ہم نے عالمی یوم فوٹوگرافی کی مناسبت سے آپ کیلئے منتخب کیا ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/lI5HujO

No comments:

Post a Comment

Main Post

Former US President Bill Clinton admitted to hospital with fever

The 42nd president is at a Washington DC hospital, and is in "good spirits", according to a spokesman. from BBC News https://ift...