دادو میں سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری

دادو میں سیلاب کا خطرہ، ضلع انتظامیہ نے الرٹ جاری کردیا، 24 سے 48 گھنٹے خطرناک قرار دے دیئے گئے۔

خیبرپختونخوا اور پنجاب کے بعد سندھ کے دریاؤں میں بھی سیلابی صورتحال پیدا ہونا شروع ہوگئی۔ ضلعی انتظامیہ نے دادو میں سیلاب کا الرٹ جاری کردیا۔

ضلعی انتظامیہ نے سیلاب کے خطرے کے پیش نظر ہدایت کی ہے کہ میہڑ، خیرپورناتھن شاہ اور جوہی کے رہائشی محفوظ مقام پر منتقل ہوجائیں۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق 24 سے 48 گھنٹے خطرناک ہیں، منچھر جھیل اوور فلو ہے، دریائے سندھ میں پانی نہیں جارہا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/uKTmdJc

No comments:

Post a Comment

Main Post

From Russian cages to Irish sanctuary: The five-year rescue journey of Bu and Tyapa

For Bu and Tyapa, the five-year journey from Russia to the Irish countryside was anything but straightforward. from BBC News https://ift.t...