مختلف شہروں میں نماز عید الاضحیٰ کے اوقات

ملک بھر میں عید الاضحیٰ اتوار 10 جولائی کو عقیدت و احترام سے منائی جائے گی، کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ سمیت دیگر شہروں میں نماز کے اوقات درج ذیل ہیں۔

لاہور

05:15

جامع مسجد احسان امیر معاویہؓ روڈ راج گڑھ، امامت مولانا امیر احمد کریں گے۔

06:00

جامع مسجد الرحمن گورنمنٹ ٹیچنگ اسپتال شاہدرہ، امامت مولانا عبداللہ مظہر کریں گے۔ جامع مسجد توحید فیز 3 لنک روڈ ماڈل ٹاؤن میں نماز عیدالاضحیٰ مفتی غلام مرتضیٰ پڑھائیں گے۔

جامع مسجد نیاز چوک سردار چپل بلال گنج، امامت مولانا قاری محمد رفیق وجھوی کریں گے۔

جامع مسجد دارالشفاء شادمان، میں نماز عیدالاضحیٰ حافظ محمد ابراہیم نقشبندی پڑھائیں گے۔

مدینہ مسجد قینچی امر سدھو، والٹن کینٹ میں نماز عیدالاضحیٰ مولانا عبدالشکور حقانی پڑھائیں گے۔

06:15

مرکزی جامع مسجد شادمان میں قاری محمد عارف علوی کی امامت میں نماز ادا کی جائیگی

جامع مسجد شمیم کوہ نور اسکیم، قینچی فیروز پور روڈ، امامت مفتی احمد خان کریں گے۔

جامع مسجد غفوری کھاڑک اسٹاپ ملتان روڈ، امامت مولانا مجیب الرحمٰن انقلابی کریں گے۔

06:30

جامعہ اشرفیہ فیروز پور روڈ، امامت مولانا قاری ارشد عبید کریں گے جبکہ مولانا فضل الرحیم اشرفی خطاب کریں گے۔

جامع مسجد بیت المکرم ریواز گارڈن، امامت مفتی محمد خرم یوسف کریں گے۔

جامع مسجد مدینہ چوک پرانی انار کلی میں عید کی نماز مولانا حافظ زبیر حسن پڑھائیں گے۔

جامع مسجد نجم العلوم 872 این، پونچھ روڈ، سمن آباد میں نماز عید مولانا فہیم الحسن تھانوی پڑھائیں گے۔

جامع مسجد مدینہ، آٹو مارکیٹ، لاری اڈہ، بادامی باغ میں نماز عید مولانا عبدالودود شاہد پڑھائیں گے۔

دارالعلوم مدنیہ، رسول پارک ایچ بلاک، سبزہ زار، امامات مولانا محب النبی کریں گے۔

جامع مسجد ججز کالونی فیز 1 ٹھوکر نیاز بیگ میں نماز عید مولانا محمد خان پڑھائیں گے۔

جامع مسجد ابراہیم اولمپیا اسٹریٹ اسکیم موڑ، اقبال ٹاؤن، امامت مولانا توصیف عباسی کریں گے۔

جامع مسجد گرین فورٹس 2 کینال روڈ ٹھوکر نیاز بیگ، امامت مفتی عبدالقدیر کریں گے۔

07:00

جامع مسجد عکس جمیل مین مارکیٹ سمن آباد میں نماز عید مولانا ڈاکٹر صدیقی پڑھائیں گے۔

جامعہ محمدیہ قاسمیہ بالمقابل پیکچیز مال، مین والٹن روڈ، کینٹ، امامت مولانا حافظ اشرف گجر کریں گے۔

جامع مسجد باب الجنت، اتاترک بلاک، گارڈن ٹاؤن میں نماز عید مولانا حافظ اجود عبید کی امامت میں ہوگی۔

07:15

جامعہ منظور الاسلامیہ عیدگاہ کینٹ، امامت مولانا اسد اللہ فاروق نقشبندی کریں گے۔

08:00

جامع مسجد مولانا احمد علی لاہوریؒ شیرانوالہ دروازہ میں نماز عید مولانا میاں محمد اجمل قادری پڑھائیں گے۔

پشاور

06:00

جامعہ مسجد درویش صدر

06:30

جامعہ مسجد الفاروق پروفیسرز کالونی

جامعہ مسجد صدیق اکبرؓ

مرکزی عید گاہ چارسدہ روڈ

07:00

جامعہ مسجد اسلامیہ کالج

07:30

سنہری مسجد صدر روڈ

کوہلو شہر اور مضافات میں نماز عیدالاضحی کے اوقات

07:00

مسجد شہید جسٹس نواز مری، خطیب مولانا عبدالمالک مری

تبلیغی مرکز کوہلو، خطیب مفتی محمد یونس مری

جامع مسجد نیوکلی، خطیب مولانا عبدالقدوس

جامع مسجد مری کالونی، خطیب مولانا غلام نبی مری

جامع مسجد علی المرتضیٰ منجھرا، خطیب مفتی ابوبکر

07:15

مرکزی عیدگاہ کوہلو، خطیب شیخ الحدیث مولانا کریم بخش مری

جامعہ شمسیہ، خطیب مولانا عبدالعزیز مری

جامع مسجد سردار شہر، خطیب مفتی جمال الدین

جامع مسجد عمر فاروق، خطیب مولانا عبدالستار

عیدگاہ تمبو، مولانا محمد گل مری

جامع مسجد دارالعلوم لعل آباد، خطیب مولانا محمد ابراہیم مری

عیدگاہ وڈیرہ سہراب خان کنل، خطیب مولانا جمعہ خان مری

عیدگاہ بوہڑی، امامت قاری محمد خلیل

جامع مسجد ماوند، خطیب مولانا عطاء اللہ مری



from Samaa - Latest News https://ift.tt/4jvtLNm

No comments:

Post a Comment

Main Post

'I got death threats when men thought I put feminist gesture in video game'

Young male gamers thought it resembled a gesture used by a radical feminist community to poke fun at the size of men’s penises. from BBC N...