رکن بلوچستان اسمبلی سردار عبدالرحمان کھیتران کو صوبائی وزیر خزانہ مقرر کر دیا گیا، وہ صوبائی اسمبلی میں نئے مالی سال کا بجٹ پیش کرینگے۔
ایس اینڈ جی اے ڈی کے اعلامیہ کے مطابق سردار عبدالرحمان کیتھران کو فوری طور پر نور محمد دمڑ کی جگہ نیا وزیر خزانہ بلوچستان مقرر کردیا گیا۔
عبدالرحمان کھیتران 20 جون کو طلب بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں مالی سال 23-2022ء کا بجٹ پیش کریں گے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/uMS1JBz
No comments:
Post a Comment