محکمہ بلدیات نے پنجاب کے نئے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022ء کا مسودہ حکومت کو پیش کردیا، میٹروپولیٹن کارپوریشن کی تعداد 11 کی بجائے 9 جبکہ ٹاؤن کونسلز کی تعداد 27 ہوگی۔
پنجاب کے نئے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022 کا مسودہ تيار کرليا، نئے بلدیاتی ایکٹ کے مسودے کے مطابق ٹاؤن کونسلز کی تعداد 27 ہوگی، میونسپل کارپوریشنز 17، میونسپل کمیٹیوں کی تعداد 234 رکھی گئی ہے۔
پنجاب کے نئے بلدياتی ايکٹ ميں ولیج کونسل اور نیبر ہُڈ کونسل ختم کردی گئی ہیں۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/Y1jbaiO
No comments:
Post a Comment