سينئر کرکٹرز کو نظر انداز کرنا زيادتی ہے،شاہد آفريدی

Afridi

سابق کپتان شاہد آفريدی کا کہنا ہے کہ سينئر کرکٹرز کو کنڈيشنگ کيمپ کے ليے نظر انداز کرنا زيادتی ہے۔

سماء کے پروگرام گیم سیٹ میچ میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ويسٹ انڈيز کے خلاف ون ڈے سيريز کے ليے کيمپ تو لگ گيا مگر پی سی بی نے  4 سينئر کرکٹرز اسد شفيق، عمراکمل، احمد شہزاد اور حارث سہيل کو نہیں بلايا۔

شاہد آفريدی نے کہا انگلينڈ کو اپنی بہترين ٹيم پاکستان بھيجنے کا مشورہ ديا، انہوں نے کہا کہ سرفراز کي کرکٹ ابھی باقی ہے اور وہ اپنی فٹنس پر بھی کام کررہے ہيں۔



from SAMAA https://ift.tt/etgms8l

No comments:

Post a Comment

Main Post

Former US President Bill Clinton admitted to hospital with fever

The 42nd president is at a Washington DC hospital, and is in "good spirits", according to a spokesman. from BBC News https://ift...