پنجاب: ایک ساتھ 46 ڈپٹی کمشنرز کے تقرر و تبادلے

پنجاب حکومت نے ایک ہی دن میں 46 ڈپٹی کمشنرز کے تقرر و تبادلے کردیئے، گریڈ 21 کے سید طاہر سیکریٹری محتسب پنجاب تعینات کردیئے گئے۔

پنجاب حکومت نے مختلف شہروں کے 46 ڈپٹی کمشنرز کے تقرر و تبادلے کردیئے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق گوجرانوالہ، سرگودھا، سیالکوٹ، چکوال، ملتان، گجرات، ڈی جی خان، رحیم یار خان اور مظفر گڑھ کے ڈپٹی کمشنرز کو تبدیل کردیا گیا ہے۔

پنجاب حکومت نے گریڈ 21 کے سید طاہر کو سیکریٹری محتسب پنجاب تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/8WymxVe

No comments:

Post a Comment

Main Post

Former US President Bill Clinton admitted to hospital with fever

The 42nd president is at a Washington DC hospital, and is in "good spirits", according to a spokesman. from BBC News https://ift...