وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر واپس اسمبلی پہنچے تو صحافیوں نے ان سے سوال کیا کہ کیا وزیراعظم اسمبلی آرہے ہیں، جس پر انہوں نے نفی میں جواب دیا تھا، دوسرے سوال پر انہوں نے صحافی کو گالی دیدی۔
from SAMAA https://ift.tt/oQbhkzg
No comments:
Post a Comment