کیا کنگنا رناوت بچپن میں جنسی ہراسانی کا نشانہ بنیں؟َ

بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بچپن میں جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا گیا۔

اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا تھا کہ بچپن میں جہاں رہتی تھی وہاں جنسی ہراسانی کا شکار ہوئی، ایک لڑکا مجھے نامناسب طریقے سے چھوتا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہراساںی کا یہ واقعہ صرف میرے ساتھ نہیں بلکہ کئی بچوں کے ساتھ پیش آچکا ہے، ہم میں سے بھی کئی لوگ اس نامناسب صورت حال سے گزرے ہوں گے، لیکن اس پر عوامی سطح پر گفتگو نہیں ہوتی۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ ہمارا خاندان ہر حد تک بچوں کی حفاظت کرلے لیکن پھر بھی انہیں ہراسانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔



from SAMAA https://ift.tt/Mv4KsoY

No comments:

Post a Comment

Main Post

California asks US government for billions in fire relief funds

Governor Gavin Newsom said the requested funds will help in immediate and long-term recovery work. from BBC News https://ift.tt/Gr2hMkX