نیب کے معاملے پر شاہدخاقان اور خورشیدشاہ کے متضادبیانات

نيب کے معاملے پر مسلم لیگ ن اور پيپلزپارٹی کے سينيئر رہنماؤں کے خيالات ميں اختلافات سامنے آگئے۔ شاہد خاقان نيب کو ختم کرنے کی بات کرچکے ہيں۔ خورشيد شاہ کہتے ہيں پیپلزپارٹی اداروں کو ختم کرنے کی سوچ پر یقین نہیں رکھتی، نيب کے قانون ميں خامياں دور کرکے اسے بہتر کرسکتے ہيں۔

چند روز قبل مسلم لیگ ن کے رہنماء شاہد خاقان عباسی نے واضح طور پر کہا تھا کہ نیب کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ انتخابی اصلاحات پر بھی نظر ثانی کریں گے۔

مسلم لیگ ن کے ساتھ پی ڈی ایم اتحاد کا حصہ پيپلزپارٹی ان خیالات سے اتفاق نہیں کرتی، خورشيد شاہ کہتے ہيں کہ اداروں کو ختم کرنا مسئلے کا حل نہيں۔

سماء کو خصوصيی انٹريو ميں خورشيد شاہ نے کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ چاہتے ہيں انتخابی اصلاحات اور بجٹ کے بعد اليکشن کرا دیئے جائيں۔



from SAMAA https://ift.tt/C7rcK2J

No comments:

Post a Comment

Main Post

India’s start-ups look to villages to drive next leg of growth

Indian start-ups are shifting their focus to rural consumers, hoping to tap into a new wave of growth. from BBC News https://ift.tt/42Fp8OY