اداکارہ سارہ خان کی بہن کی شادی، تصاویر وائرل

اداکارہ سارہ خان اور نور ظفر خان کی بڑی بہن عائشہ رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئیں۔

اداکارہ سارہ خان نے اپنے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی ہے جس میں وہ اور ان کے شوہر گلوکار فلک شبیر کھڑے ہیں تصویر کے کیپشن میں انھوں نے لکھا کہ ”میری بہن کی شادی“۔

سارہ خان اور فلک شبیر کی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی نئی اسٹوریز دیکھ کر مداح حیران رہ گئے دراصل وائرل ویڈیوز میں سارہ خان کی بہن ہی کی شادی ہورہی ہے کہ لیکن وہ نور ظفر خان نہیں بلکہ ان کی تیسری بہن عائشہ ہے جو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں سارہ خان، فلک شبیر نور ظفر خان اور عائشہ کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔



from SAMAA https://ift.tt/rSvoyLb

No comments:

Post a Comment

Main Post

BBC Verify: Ukraine loses territory to Russia in Kursk

An analysis of verified footage reveals Moscow is taking back territory in Kursk, the area of Russia that Ukraine attacked in 2024. from B...