
پنجاب ميں سیاسی ہلچل زوروں پر ہے، اپوزیشن کے بعد تحریک انصاف کا فارورڈ بلاک بھی عثمان بزدار کیخلاف ہوگیا، علیم خان بھی جہانگیر ترین گروپ کا حصہ بن گئے، جو گیم چینجر بن گیا۔ پنجاب اسمبلی ميں ارکان کی مجموعی تعداد 371 ہے، دیگر ارکان کی صورتحال کیا ہے۔ اس خصوصی رپورٹ میں دیکھیں۔
from SAMAA https://ift.tt/5r9zdvV
No comments:
Post a Comment